وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کی وزیر آباد سے اہم راہنما امتیاز باگڑی کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ امتیاز باگڑی کی گرفتاری بلاجواز، خلاف قانون اور سیاسی انتقام ہے عمران خان تصادم اور خانہ جنگی کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں یہ مسلم لیگ (ن) کےکارکنوں کودھمکانے اور ڈرانے کی کوشش ہے
Up next
پاکستان میں سونا سستا ہوگیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.