کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کار میں خاتون کے علاوہ 3 افراد سوار تھے، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3  افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جنہیں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی  ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

’حکومت نے آج تک وعدے پورے نہیں کیے‘، اتحادی جماعتوں کے وزرا کی بڑی بیٹھک

حکومت کے اتحادی جماعتوں  مسلم لیگ (ق) اور بلوچستان عوامی پارٹی کے…

آرمی چیف سے آذر بائیجان کے وزیر دفاع کی ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور…

Revival of $6 billion IMF programme: Stamped approval of two departments required

The revival of a USD six billion IMF programme for Pakistan is…