کراچی :سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں ،تفصیلات کے مطابق سابقہ صدر آصف علی زرداری کی سوتیلی والدہ وفات پا گئیں،مرحومہ کچھ دنوں سے کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھی۔ذرائع کے مطابق مرحومہ کی تدفین کل نوابشاہ بالو جا قبا قبرستان میں کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت میں مقامی طور پر تیارکردہ کورونا کی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری

 بھارت میں مقامی طوپرتیارکردہ کوروناکی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری…

گوگل نے پاکستان میں کیریئر پیڈ ایپس معطل کردیں

پاکستان میں گوگل ایپس بند نہ ہونے کے حکومتی دعوے دھرے رہ…

وزیرآباد سے ن لیگی رہنما کی گرفتاری، عطا تارڑ پنجاب حکومت پر برس پڑے

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کی وزیر آباد سے اہم…

چینی شہریوں کی سکیورٹی اولین ترجیح ہے، رانا ثناءاللہ

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سکیورٹی…