ایشین انفرااسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دے دی ہے۔یہ بات وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان میں بتائی، ان کا کہنا تھا کہ ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک اور ایشیائی ترقیاقی بینک مشترکہ طورپربریس پروگرام کےتحت رقم فراہم کریں گے۔اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ یہ فنڈ رواں ماہ اسٹیٹ بینک کو منتقل ہوجائےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ریلوے پولیس ہیلپ ڈیسک نے 2 کمسن بچے اور 2 لاوارث خواتین کو ریسکیو کر لیا

تفصیلات کےمطابق آئی جی ریلوے پولیس فیصل شاہکار کی خصوصی ہدایات کے…

ایاز امیر کی گاڑی نے دوسری گاڑی کو ٹکر ماری۔ باغی ٹی وی حقائق سامنے لے آیا

ایاز امیر دنیا ٹی وی سےپروگرام ختم ہونےکےبعد آواری ہوٹل جا رہےتھےتب…

شفقت محمود کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل

صدر تحریک انصاف پنجاب شفقت محمود کی کی طبعیت ناساز ہو گئی…

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

سوات میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،جس سےلوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما…