چین نے کورونا وائرس کے باعث ایشین فٹبال سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا جس کے بعد گورننگ باڈی نے سال 2023 میں ایشیاء کپ کی میزبانی کے لیے دیگر ممالک کو مدعو کرلیا ہےجاپان کو ایشین فٹبال ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے مضبوط امیدوار سمجھا جارہا ہے۔ نئی بولیاں جمع کروانے کیلئے 30 جون کی آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :پاکستان اپنا چوتھا میچ آج نمیبیا کے خلاف کھیلے گا

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے…

شہروز کاشف اور فضل علی ایک اور چوٹی سر کرنے نکل پڑے

شہروز کاشف نےگلگت بلتستان روانگی سے پہلے سماجی رابطے کی سائٹ پر…

رضوان کا کرائسٹ چرچ کی مسجد میں بیان،ویڈیووائرل

رضوان اور مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد مسجد پہنچے جہاں رضوان نے…

بڑا اپ سیٹ، ہارٹ فیورٹ برازیل ورلڈکپ سے آؤٹ

لاہور:عالمی فٹبال ورلڈ کپ کے اعصاب شکن کوارٹر فائنل میچ میں کروشیا…