ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کپتان روہت شرما کا کہنا تھا کہ ہمارا فوکس ٹی20 ورلڈکپ پر ہے، ایشیاکپ کے حوالے سے پاکستان جانے کا فیصلہ بورڈ کرے گا۔ فی الوقت ورلڈکپ پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے، بطور کرکٹر ہر چیز کے لیے تیار ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.