تاج محل کےتہہ خانے میں بند 22 کمروں کی تصاویر آرکیالوجیکل سروے آف انڈیانےجاری کر دی ہیں کہاکہ اس بارے میں کنفیوژن نہ پھیلائیں اےایس آئی کےمطابق یہ تصویریں اس وقت لی گئیں جب ان کی مرمت ہورہی تھی۔سیاحت کےشعبےسےوابستہ ذرائع نےبتایاکہ ان کمروں میں کیاہےاس کےبارےمیں غلط باتیں نہ پھیلائیں۔ یہ تصاویرصرف اس کی روک تھام کےلیےجاری کی گئی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.