تفصیلات کے مطابق  آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے ڈی ریگولیٹ پالیسی کے تحت کرایوں میں 20فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔فیڈریشن کے ترجمان ایچ ایم جہانگیرکا کہنا ہے کہ روپےکی قدر میں کمی کی وجہ سے اسپیئر پارٹس کی قیمتوں میں بھی 50 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔انہوں نےمزید کہا کہ ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے کا اطلاق آج سےہی ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رہنما تحریک انصاف زرتاج گل کو اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا

سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کواینٹی کرپشن نےانکے حلقے کے ترقیاتی کاموں…

کوہاٹ: اراضی تنازع پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق مخالف فریق کی فائرنگ سے 3 افراد موقع پر…

جے شنکرکو مہمان نوازی کے آداب نہیں آتے، عمران خان

عمران خان نےبھارتی وزیرخارجہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاانہوں نے کہا…

کالج کے اندرونی معاملات میں پولیس کی مداخلت کا کوئی حق نہیں، ذکر اللہ مجاہد

امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ…