امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے چاند پر بھیجے گئے آرٹیمس 1 مشن کامیابی سے چاند کی جانب بڑھ رہا ہے۔ آرٹیمس 1 مشن میں شامل اورین اسپیس کرافٹ 21 نومبر کو چاند کے مدار میں داخل ہوجائے گا اورین اسپیس کرافٹ کی پرفارمنس توقعات سے بھی زیادہ بہتر رہی ہے۔آرٹیمس 1 مشن کو 16 نومبر کو روانہ کیا گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت کا “اگنی فورتھ” میزائل کا کامیاب تجربہ

بھارتی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہاکہ بیلسٹک میزائل ’اگنی 4‘…

لیونل میسی میں کورونا وائرس کی تصدیق

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرمیسی بھی کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے…

افغانستان نے آج مکمل آزادی حاصل کر لی ذبیح اللہ مجاہد

طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہے کہ الحمد اللہ افغانستان نےآج…

آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کےکپتان 36 سالہ ایرون فنچ نے ون ڈے انٹرنیشنل…