مریم نواز نے صحافی ارشد شریف سے متعلق اپنے ٹوئٹ پر معذرت کرلی۔ٹویٹر پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ میرے ٹوئٹ کا مقصد کسی پر طنز کرنا نہیں تھا بلکہ یہ ماضی سے سبق سیکھنے پر تھا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں ٹوئٹ ہٹا رہی ہوں اور اس سے کسی کو تکلیف پہنچی ہے تو معذرت خواہ ہوں، میرا ہرگز ایسا ارادہ نہیں تھا۔a

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لندن: نواز شریف سے علیم خان کی ملاقات

علیم خان کا کہنا تھاکہ میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، نوازشریف…

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی انتقال کر گئے

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ…

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.53 فیصد

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 204…

کابل میں فوجی ائیرپورٹ کے باہر دھماکا،متعدد افراد ہلاک و زخمی

  افغان وزارت داخلہ نے دھماکے کی نوعیت یا ہدف کی وضاحت…