کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سینیئر صحافی ارشد شریف کا پاکستان میں بھی پوسٹ مارٹم کروایاجائےگااہلخانہ کاکہناہےکہ وفاقی پولیس اور انتظامیہ پمز اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے انتظامات کرے گی، اس سلسلے میں ڈاکٹرز کی 3 رکنی ٹیم تشکیل دی جائےگی۔ارشد شریف کی والدہ نےمطالبہ کیا ہےکہ پوسٹ مارٹم کے دوران سینیئرسرجن بھی موجود ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی کا یوم مزدور کے موقع پر لاہو میں ریلی نکالنے کا اعلان

حماد اظہر نے کہا کہ چیئرمین عمران خان کی قیادت میں یکم…

صوبہ سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹوں کے لیے بند کرنے کا فیصلہ

سوئی سدرن گیس کمپنی کےفرنچائز صوبہ سندھ  کےتمام سی این جی اسٹیشنز…

عمران خان کی پیشکش ٹھکرائی: وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر…

ڈیرہ غازی خان میں بارش کے جمع پانی میں ڈوبنے سے 4 افراد جان سے چلے گئے۔

تفصیلات کے مطابق جاں بحق افراد بارش کے جمع پانی میں نہاتے…