Image Credits: https://www.supremecourt.gov.pk/

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 13 فروری کو کیس کی سماعت کرےگا، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہربھی بینچ میں شامل ہیں۔سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی سے یو اے ای اورکینیا میں تحقیقات پر رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان نے برطانیہ سے نواز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ

اکستان نے سکریٹری داخلہ پریٹی پٹیل کو خط لکھا ہے جس میں …

جامعہ کراچی دھماکے میں جاں بحق تین چینی اساتذہ کیلئے تمغہ امتیاز

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جامعہ کراچی دھماکے میں مارے جانےوالے…

پنجاب میں بھی رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

اگلے ہفتے سے پنجاب میں بجلی بچت پلان پر عمل کرانےکا فیصلہ…

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل سے فری کال کی سہولت فراہم

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل…