سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کیجانب سےجاری اعلامیے کے مطابق ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت 17 مارچ کو دن سوا گیارہ بجے چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں لارجر بنچ کرےگا۔سماعت کےحوالے سےجےآئی ٹی ارکان، ایف آئی اے اور آئی بی سربراہان سیکرٹری داخلہ، خارجہ اور اطلاعات، شہید ارشد شریف کے اہلخانہ کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھرمیں بارشوں اورسیلا ب سے مزید 25 افراد جاں بحق

نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر(این ایف آر سی سی ) کے جاری…

سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری انتقال کرگئے

اہلخانہ کے مطابق نماز جنازہ آج دوپہربعد نماز ظہر مبارک مسجد ڈی…

شمالی وزیرستان میں دیسی ساختہ بم دھماکہ،دو جوان شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق 24 ستمبر کو شمالی وزیرستان کے…

سیکورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر جہنم واصل،پاک فوج کا جوان شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کےدوران فورسز اور دہشت گردوں…