نوٹیفکیشن کےمطابق تین رکنی انکوائری کمیشن کےسربراہ لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) عبدالشکور ہی جبکہ کمیشن کے دیگر مبران میں ایڈیشنل آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان انور، ڈپٹی ڈائریکٹر آئی بی عمر شاہد حامد شامل ہیں-کمیشن سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرے گا اور 30 دن کے اندر اپنی رپورٹ وفاقی حکومت کو پیش کرے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.