ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے اور شاندار کارکردگی دکھانے والےارشد ندیم گزشتہ شب پاکستان پہنچے اور ایئرپورٹ پر ان کا بھر پور استقبال کیا گیاارشد ندیم کا گاؤں پہنچنے پر بھی شاندار استقبال کیا گیا ۔گاؤں پہنچنےکے بعد سب سے پہلے اپنے استاد رشید ساقی کو ملنے کیلئے گئےارشد ندیم کے ہمراہ ان کے والد اور بھائی بھی موجود تھے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میٹرک کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان

بلوچستان بورڈ میں میٹرک کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان…

NCOC considers future comprehensive vaccination strategy

  On Tuesday, the National Command and Operation Centre (NCOC) considered a…