ٹوکیو اولمپکس کے اتھلیٹکس مقابلوں میں عمدہ کارکردگی دکھانے والےارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ارشد ندیم 11 اور 12 اگست کی درمیانی رات وطن واپس پہنچیں گے اتھلیٹکس فیڈریشن کیجانب سے ارشد ندیم کا شاندار استقبال کیا جائےگاارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس کے جیولن تھرو ایونٹ میں فائنل راؤنڈ میں پانچویں پوزیشن حاصل کی ہے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.