دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سندھ سے ٹیم آئی جس نےحلیم عادل شیخ کو گرفتار کیا جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ ان کے پاس گرفتاری کا کیا اختیار ہے؟مجھےاس حوالے سےکوئی دستاویز دکھاٸیں۔سماعت کےدوران جسٹس علی باقر نجفی نے ریمارکس دیے کہ ہمیں کوئی ایسی دستاویز نہیں ملی جس سے گرفتاری قانونی ثابت ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہے کوئی میرے اور مریم کے کیس پر سوموٹو لینے والا؟ نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لندن میں صحافیوں…

مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی…

کراچی: پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ بچی کی جان لے گیا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان…

میں کسی کیلئےلابنگ نہیں کرتا،نہ ہی کسی کا ایجنٹ ہوں،زلمے خلیل زاد

سابق امریکی مندوب زلمےخلیل زاد نے کہا کہ پاکستان کے “مسٹر 10…