نیول ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف کو پاک بحریہ کےدستے نےگارڈ آف آنر پیش کیاآرمی چیف جنرل قمر باجوہ نےنیول ہیڈکوارٹرز کےپرنسپل اسٹاف افسران سےملاقات کی۔ آرمی چیف نےپاک فضائیہ کےسربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کیجنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کی فضائی اور بحری سرحدوں کے تحفظ کے لئے پاک فضائیہ اوربحریہ کے کردارکوسراہا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.