ولی عہد محمد بن سلمان نےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا جو مملکت کےبانی کے نام پر ہے۔محمد بن سلمان نے شاہ سلمان کےحکم پر سعودی عرب اور پاکستان کےتعلقات کو مضبوط اور ترقی دینے میں جنرل باجوہ کی نمایاں کوششوں کو سراہتے ہوئے انہیں کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنٹ کلاس سے نوازا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میانمار میں فوج کے فضائی حملے میں 80 افراد ہلاک

اتوار کی شب اس وقت پیش آیاجب سیکڑوں افراد کاچن انڈیپینڈنس آرگنائزیشن…

دنیا کی طویل القامت خاتون انتقال کر گئیں

دنیا کی سب سےلمبی قد والی مصری خاتون ہدیٰ عبدالجواد کا الشرقیہ…

اعلیٰ امریکی حکام کی اہم افغان طالبان رہنما سے ملاقات

سی این این نے بتایا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری…

طالبان اگلے 72 گھنٹوں میں کابل کا گھیراؤ کرسکتے ہیں امریکی انٹیلی جنس

امریکی انٹیلی جنس کا کہنا ہےکہ طالبان اگلے 72گھنٹوں میں کابل کاگھیراؤکرسکتےہیں۔…