چودھری پرویز الہیٰ نےکہاہےکہ آرمی چیف نےدہشت گردی کےخاتمہ میں ناقابل فراموش خدمات انجام دی ہیں،آرمی چیف کو نشانہ بنانےکامطلب فوج ہی کونشانہ بنانا ہوتا ہے پروپیگنڈا کرنےوالےعناصر ملکی دفاع کو غیر مستحکم کرنا چاہتےہیں فوج اورقوم کےدرمیان خلیج پیدا کرنا ملک دشمن قوتوں کاایجنڈا ہے،فوج دشمن قوتوں کو مایوسی ہو گی، فوج موجودہ بحران سےسرخرو ہو کر نکلے گی،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.