فیفا ورلڈ کپ میں نیدر لینڈز اور ارجنٹینا نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں نیدرلینڈز امریکا کو شکست دےکرکوارٹرفائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔پری کوارٹر فائنل راونڈ میں ارجنٹینابھی آسٹریلیا کو 1-2 سے ہراکراگلےمرحلےمیں پہنچ گئی ہے۔میگا ایونٹ کےپہلےکوارٹر فائنل میں 9 دسمبر کو ارجنٹینا کا مقابلہ نیدر لینڈز کی ٹیم سےہوگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.