اپٹما نےپاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کوخط میں ہےکہ مقامی کاٹن کی پیداوار انتہائی حد تک کم ہونے کےباعث ٹیکسٹائل سیکٹرکو شدید مشکلات کاسامناہے، رواں سیزن کیلئے پاکستان کو 10 ملین کاٹن بیلز امپورٹ کی ضرورت ہے،امریکی قرض کی رقم دو ارب ڈالرسے لاکھوں لوگوں کا روزگاربچ جائے گا، قرض سے پاکستان کے بیلنس آف پیمنٹ میں بہتری آئے گی-
Up next
یمنہ زیدی پگلی بننے کے لئے تیار
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.