ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نےسیکرٹری وفاقی محتسب اعجاز احمد کوعہدے سےہٹانے کی منظوری دیدی ہےپی ٹی آئی دور میں اعجازاحمد کو سیکرٹری وفاقی محتسب تعینات کیا گیا تھاذرائع کے مطابق گریڈ 22 کی حمیرا احمد کو سیکریٹری وفاقی محتسب تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے جبکہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی سمری منظور کرلی