بجلی کی قیمت میں مزید 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ  اضافے کی منظوری  دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا )نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ  کو 3 مراحل میں اضافے کی منظوری  دے دی۔نیپرا نے ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے یکساں ٹیرف کے حوالےسے وفاقی حکومت کی جانب سےدائر درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پولیس مقابلے میں اے ایس آئی اور کانسٹیبل کو شہید کرنے والا ڈاکو ہلاک

ایس ایچ او سندر ابرار حیدر نے بتایا کہ ہلاک ڈاکو عرفان عرف…

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کے کیسز بڑھنےلگے

کراچی سمیت سندھ بھرمیں بارشوں کے بعد نکاسی آب نہ ہونےکی وجہ…

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں کنوئیں سے خاتون سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کےضلع بارکھان کے علاقے حاجی کوٹ کے قریب کنوئیں سے خاتون…

ملک بھر میں بارشوں اورسيلاب سے مزيد 27 افراد جاں بحق

این ڈی ایم اےکےمطابق ملک بھر میں سيلاب سے جاں بحق افراد…