امریکی کمپنی ایپل نے 3 ماہ بعد ہی شیاؤمی سے دنیا کی دوسری بڑی کمپنی کاخطاب چھین لیاشیاؤمی کوعالی سطح پرچیپس کی قلت کا سامنا اور دوسری کمپنیوں سے سخت مقابلےسےاس کی رینکنگ پر اثر پڑا چینی کمپنی نے اپریل سے جون کے دوران ہی امریکی کمپنی کوپیچھے چھوڑ کر دنیا کی دوسری بڑی اسمارٹ فون کی کمپنی ہونےکا تاج چھیناتھا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.