ناسا کے پہلے مشن کے آخری زندہ بچ جانے والے امریکی خلاباز والٹر کننگھم 90 سال کی عمر میں انتقال کرگئےناسا سے تعلق رکھنے والے امریکی خلا باز والٹر کننگھم اپالو پروگرام 7 کا حصہ تھے جنہوں نے 1968 میں خلا میں 11 دن کا کامیاب مشن کیا اور انہیں خلا سے ٹی وی پر براہ راست نشریات پرایمی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.