مریم اورنگزیب کاکہنا تھا کہ اربوں روپےکے تحائف ڈکلیئر نہیں کیےگئےانرجی،پیٹرولیم ہرشعبے یں ڈاکےڈالےگئےعمران خان کوسب کےجواب دینا ہوں گےعمران خان ذہنی مریض ہیں عوام نےعمران خان کا چور چورکابیانیہ سننا بند کردیا، ایک توشہ خانہ نہیں، آگےبڑےمراحل آئیں گے،دوسروں سے 40 سال کا حساب مانگ رہے ہو، اپنے 4 سال کا حساب دوجو ملک کےعوام کو لوٹا گیااس کا حساب دو
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.