اداکارہ عائشہ عمرنےایک بار پھراپنےساتھ ہونے والےنامناسب واقعات پر بات کرتےہوئےکہا کہ وہ نہ صرف بچپن میں ب شوبز انڈسٹری میں آنے کےفوری بعد کافی عرصے تک ’جنسی ہراسانی‘ کا نشانہ بنتی رہیں۔عائشہ عمرنےماضی میں بتایا تھا کہ انہیں شوبز کیریئرکےآغازمیں’جنسی ہراسانی‘ کا سامنا کرنا پڑا تھا اورانہیں خود سے دگنی عمرکا شخص کافی عرصےتک ہراساں کرتا رہا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.