کراچی: معروف سماجی رہنما صارم برنی کے گھر پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے چھاپے کے دوران گھر کی تلاشی لی لیکن کچھ برآمد نہ ہونے پر ٹیم واپس چلی گئی۔صارم برنی کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال میں جگہ جگہ منشیات بک رہی ہے، ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے عزت دار لوگوں کے گھر پر چھاپہ مارا گیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.