موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کے سبب انٹارکٹیکا سمند ر میں مسلسل دوسرے سال برف کی تہہ میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔امریکی سائنسدانوں کے مطابق انٹارکٹیکا سمندر میں برف کی کمی 45 سالوں کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔نیشنل اسنو اینڈ آئس ڈیٹا کے مطابق انٹارکٹیکا سمندر میں رواں سال 21 فروری تک 1.79 ملین مربع کلو میٹر برف پگھلی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیس بک نے چہرے کی شناخت کا فیچر ختم کردیا

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے پرائیویسی شکایات کے سبب…

بھارتی طیارے کی کراچی ائیر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

بھارتی ائیر لائن کی پرواز بوئنگ 727 نئی دہلی سےدبئی جا رہی…

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگئی، ایک کروڑ 26…

پی آئی اے نے پائلٹس کی تربیت کیلئے پاکستان کا پہلا ائیربس 320 کا سیمولیٹر حاصل کرلیا

پی آئی اے نے پاکستان کا پہلا ائیربس 320 کا سیمولیٹر حاصل…