عوامی نیشنل پارٹی نے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے پر حکومتی اتحاد سے نکلنے کی دھمکی دے دی۔اے این پی کےصوبائی صدرایمل ولی خان نےٹوئٹ میں کہا کہ ضمنی انتخاب کومزید ملتوی کیا گیا تو اے این پی انتخاب میں حصہ نہیں لےگی۔ان کا کہنا تھاکہ ضمنی انتخاب ملتوی ہوئےتو اے این پی حکومتی اتحاد کاحصہ بھی نہیں رہے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میرا کسی شوگر ملز سے کوئی تعلق نہیں،شہباز شریف

اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہورمیں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی وزیراعظم شہباز…

قوم نے فیصلہ کرلیا ہےکہ انہیں حقیقی آزادی چاہیے، فیصل جاوید

 سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان تحریک…

جعفرآباد میں پولیس چوکی پر حملہ؛ دو پولیس اہلکار شہید

جعفرآباد میں پولیس چوکی پر حملے کے نیتجے میں دو پولیس اہلکار…

پاکستانی کرکٹر عائشہ نسیم کس بھارتی کھلاڑی کی فین ہیں؟

عائشہ نسیم نےکہا کہ بیٹنگ اور فیلڈنگ پر توجہ مرکوز ہے،کسی بھی…