اوگرا نے غریب کیلئے ایک اور پریشانی پیدا کرتے ہوئے ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ کر دیا۔دوسری جانب اوگرا نے ایل پی جی گھریلو سلنڈر 139 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 535 روپے اضافہ کیا، ایل پی جی 216 روپے فی کلو جبکہ گھریلو سلنڈر 2548 روپے اور کمرشل سلنڈر 9804 روپے میں ملک بھر میں دستیاب ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہم نے پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا فیصلہ نہیں کیا، پرویز الہیٰ

پرویز الہیٰ نےکہاہےکہ پی ٹی آئی میں ضم ہونےکےلیےعمران خان نےمونس الہٰی…

پاک افغان سرحد ایک ہفتے سے مکمل بند

کوئٹہ: پاک افغان سرحد گزشتہ 7 روز سے بند ہونے کی وجہ سے…

وزیر اعظم کا گللگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا سروے کرنے کا حکم

وزیر اعظم شہباز شریف نے گللگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں…

لاہور میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے سبزہ زار میں 10سال کی گھریلو ملازمہ پر تشدد…