مسجد نبوی کی انتظامیہ نےریاض الجنہ میں نمازکی ادائیگی کی خواپش مند خواتین کےلئےنئےاوقات کار جاری کردیئےہیں۔سعودی میڈیا کےمطابق مسجد نبوی ﷺ آنےوالی خواتین جمعےکےعلاوہ ہفتےکے 6 دن صبح 6 سے 11 اور رات ساڑھے 9 سے 12 بجےتک ریاض الجنہ میں نمازادا کرسکتی ہیں۔جمعے کےروز خواتین صبح 6 سے 9 بجے اور رات ساڑھے 9 سے 12بجے تک ریاض الجنہ میں نماز اور زیارت کرسکیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کئی دہائیوں سے نہانے سے اجتناب کرنے والا ایرانی شخص چل بسا

 دنیا کا گندہ ترین شخص کہلانے والےآمو حاجی نامی ایرانی شخص کا…

سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے

سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے ہیں سلمان خان کا…

بھارتی وزیراعظم مودی کے بھائی بمعہ اہلخانہ کار حادثے میں زخمی

این ڈی ٹی وی کے مطابق حادثہ ریاست کرناٹکا کےشہر میسورمیں پیش…

عوام پر 11 روز کے لئے ہنسنے،تفریح کرنے اورگھرکا سودا خریدنے پرپابندی

شمالی کوریا کے آنجہانی رہنما کم جونگ ال کے انتقال کو10 سال…