سولہ ستمبرسے سکول کھولنے کااعلان،والدین خوش،ٹیچرپریشان،بچے حیرانوفاقی وزیر منصوبہ بندی اور چیئرمین این سی اسی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا صورتحال میں بہتری پر18اضلاع میں سکول کھولنے کا اعلان کردیا، ان16 ستمبرسے سکول کھولنے کااعلان،والدین خوش،ٹیچرپریشان،بچے حیران اضلاع میں 16ستمبر سے 50فیصد حاضری کے ساتھ سکول کھل جائیں گے، لاہور سمیت 6اضلاع میں سکول کھولنے اور پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ 21ستمبر کو کیا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.