اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے اعلامیے کے مطابق ماڈل کالجز اور اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں 26 سے31 دسمبر تک ہوں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق 26 سے 31 دسمبر کے دوران ٹیچنگ و نان ٹیچنگ اسٹاف کو اسٹیشن چھوڑنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی کے بعد حیدرآباد میں بھی آج سے پیپلز بس سروس چل پڑی

حیدرآباد میں آج سے یپلز بس سروس کا آغاز ہوگیا۔صوبائی وزیر شرجیل…

2 بہنوں کی تلخ کلامی؛ ایک نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی

خان پور میں 2 بہنوں کی تلخ کلامی ہوئی جس میں ایک…

عدالت نے حسان نیازی کو راہداری ریمانڈ پرکراچی لے جانے کی اجازت دے دی

پولیس نےحسان نیازی کو لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش…

محمد خان بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن کا مقدمہ خارج

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان…