وزیراعظم شہبازشریف نےبلوچستان میں دانش اسکول کی طرز پر 12 اسکول قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔صحبت پورمیں مقامی عمائدین سےخطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نےکہاکہ صحبت پورکا میرا یہ دوسرا دورہ ہے،پہلےمیں یہاں آیاتو یہ پوراعلاقہ پانی میں ڈوبا ہواتھا،خوراک اور دیگر اشیا پہنچانا آسان نہیں تھا،میں نے اس طرح کا سیلاب اپنی زندگی میں نہیں دیکھا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.