پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 30 فیصد اضافےکا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹرز نے تمام کارگو لےجانے پر 30 فیصد اضافےکا اعلان کر دیا ہے۔ترجمان گڈز ٹرانسپورٹرز امداد حسین نقوی نے کہا کہ اشیاء کی ترسیل کے حوالے سے کرایوں میں اضافہ ناگزیر تھا لہذا کرایوں میں 30 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.