اے این ایف کی کاروائیاں ،کراچی اور اسلام آباد سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لیترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ کراچی میں کوریئر آفس میں کینیڈا کے لے بُک کیے گئے پارسل سے منشیات برآمد ہوئی-دوسری جانب اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پراینٹی نارکوٹکس فورس نے کاروائی کرتے ہوئے مسافر سے 110منشیات کے کیپسول برآمد کر لئے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی : پٹیل پاڑہ میں عمارت گرگئی، ایک جاں بحق، 4 زخمی

کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں فٹ بال گراؤنڈ کے قریب 3…

کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق

محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی…

ڈولفن پولیس نے ریکارڈ یافتہ دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا

ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ 2 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے…

غربت سے تنگ آکر لڑکی نے خودکشی کرلی

کراچی:پاکستان بازارتھانےکےعلاقےاورنگی ٹاؤن سیکٹر 16 گلشن بہار الجنت لان کےعقب میں کچی…