بہاولپور سے تعلق رکھنے والے مسافر کے پیٹ سے منشیات کے 80 کیپسول برآمد کرلیے ہیں۔ اے این ایف نے بہاولپور کے رہائشی کے پیٹ سے ہیروئن سے بھرے 80 کیپسول برآمد کیے۔ اینٹی نارکوٹکس حکام کا کہنا ہے کہ مسافر کے پیٹ سے برآمد کیے گئے کیپسولز کا مجموعی وزن 430 گرام ہےملزم اسلام آباد سے شارجہ جا رہا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اوکاڑہ: ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق

اوکاڑہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔…

ذیابیطس کے وبا کی طرح پھیلنے کی اہم وجہ دریافت

Tufts یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ گندم اور چاول کی…

جیپ دریائے نیلم میں جاگری، ایک شخص جاں بجق 8 لاپتہ ہوگئے

آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے الائی علاقہ پھلا وئی میں مسافر…

مشرقی بلوچستان کے بعض علاقوں میں پھر سے بارش کا سلسلہ شروع

مشرقی بلوچستان کےبعض علاقوں میں پھرسے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،…