راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز 7میں راولپنڈی کےرہائشی ملزم سے 120 گرام آئس برآمد ہوئی-لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بنوں کے رہائشی ملزم کے بیگ سے 620 گرام چرس برآمد ہوئی-ا کوئٹہ میں پشین کے رہائشی ملزم سے 24 کلو چرس ، ایک عدد پستول اور دو میگزین برآمد ہوئی- کوہاٹ اور خیبر کے علاقہ سے پلاسٹک کے تھیلوں سے 37 کلو 185 گرام چرس برآمد ہوئی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت: اپنا ناجائز تعلق چھپانے کیلئے باپ نے جوان بیٹے کو قتل کر دیا

یاست مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس میں ایک نوجوان بیٹے نےباپ کو…

رحیم یار خان: پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک 2 فرار

رحیم یارخان میں پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس ترجمان کے…

کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت

شیخوپورہ:سٹرکٹ جج شاہدہ سعید نے کمسن بچی سے زیادتی کے مقدمہ کا…

پولیس مقابلے کے بعد دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

بلال کالونی کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ…