
دنیا کا گندہ ترین شخص کہلانے والےآمو حاجی نامی ایرانی شخص کا انتقال 94 سال کی عمر میں جنوبی صوبے فارس میں ہوا۔ آمو حاجی کےبارے میں بتایا جاتا ہےکہ اس نے 50 سال سے زائد عرصے تک پانی اور صابن کا استعمال نہیں کیا،اس کے خیال میں ایسا کرنا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہےاور وہ بیمار بھی ہو سکتا ہے۔