حکومت نے نیب کے بجٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اضافہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مالی سال 2022ء-2023ء کے دوران نیب کے لیے 5 ارب، 23 کروڑ 30 لاکھ روپے مختص کردیئے گئے،نیب افسران و ملازمین کی تنخواہوں،الاؤنسز کی مد میں 3 ارب 75 کروڑ روپے مختص ہوئے۔نیب آپریٹینگ اخراجات کیلئے 1 ارب 37 کروڑ روپے مختص ہوئے،نیب ملازمین کی ریٹائرمنٹ کیلئے 1 کروڑ 74 لاکھ 68 ہزارروپے مختص کیئے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ریلیف نہ لینے پر عمران کی گرفتاری ہوسکتی ہے, ماہر قانون

ماہر قانون اور سابق صدر سپریم کورٹ بار یاسین آزاد کا کہنا…

حکومت آئی ایم ایف کے آگے لیٹ چکی ہے،اسد قیصر

اسد قیصر نے کہا کہ سپر ٹیکس لگا کرانڈسٹری کا گلا گھونٹ…

گورنر ہاؤس میں خواتین کے لیے مفت مہندی لگانےکا اہتمام

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہر صاحب اختیار کو…

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرنےکی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2022 کے…