,حجرہ شاہ مقیم میں شادی شدہ خاتون سے مبینہ زيادتیمتاثرہ خاتون رمضانہ کوثر نے الزام عائد کیا ہےکہ اس کے شوہرکا دوست عباس زبردستی گھر میں داخل ہوا اور بچوں پر پستول تان کر اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔خاتون کے مطابق ملزم نے ویڈیو اور تصاویر بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کرنےکی دھمکی بھی دی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا اچانک بڑا فیصلہ، وجہ کیا بنی ؟

محکمہ داخلہ کی جانب سے محرم الحرام کے حوالےسےایک اعلیٰ سطح کےاجلاس…

یمن بحران کے حل میں سعودی کردار اہم ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سعودی عرب کے ولی…