ترکیہ کے شہر استنبول میں زوردار دھماکےکے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ترک میڈیا کے مطابق دھماکا استنبول کے تقسیم اسکوائر میں ہوا، دھماکامبینہ طورپر خود کش تھا۔دھماکےکی جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، دھماکے میں 5 افراد کے ہلاک ہونے اور 36 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ترک میڈیا کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستانی سفیر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے ملاقات

امریکا میں پاکستان کے سفیرسردار مسعود خان نے وائٹ ہاؤس کا دورہ…

کنگ چارلس کو تاریخی سینٹ ایڈورڈ تاج پہنا دیا گیا

بادشاہ چارلس سے آڑچ بشپ آف کینٹربری نے حلف لیا جبکہ بادشاہ…

کابل: طالبان نے 2 غیرملکی صحافیوں کورہا کردیا

طالبان حکومت کے زیرحراست 2 غیرملکی صحافیوں اورایک افغان شہری کو رہا…

کراس بارڈر ادائیگیوں میں چینی کرنسی نے پہلی بارامریکی ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا

چین کی مارچ میں کراس بارڈر ادائیگیوں کی شرح 48.4 فیصد اور…