مٹھی: تھرکول بلاک ٹو سے چوری شدہ گدھے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔گدھوں کےمالکان نےمٹھی پولیس کی مدد سے کراچی جانےوالے ٹرک کو پکڑلیا۔ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرکے اعلی نسل کے 24 گدھےبرآمد کئےگئے ہیں۔پولیس کےمطابق ایک گدھے کی مالیت پچاس ہزار سےسوا لاکھ روپے تک بتائی جاتی ہے۔ گدھےتھر کول علاقے سے کراچی بھیجے جارہے تھے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.