pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں 44 ہزار 120 کورونا ٹیسٹ کیے گئےمزید 2 ہزار 74 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 9 ہزار 248 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 987 ہو گئی ہےاور مثبت کیسز کی شرح 4.70 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جوتوں پر بھارتی ترنگا، ایمیزون کیخلاف بھارت میں مقدمہ درج

آن لائن کمپنی ایمیزون نے بھارتی ترنگے کو جوتوں پرچھاپ دیابھارتی ترنگے…

بنوں: دوگروپوں میں فائرنگ سے باپ اور 2 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق

 پولیس کے مطابق  بنوں کے علاقے گڑھی شیر احمد میں ہوائی فائرنگ…

Multiple dead after rocket launcher ordnance explodes in Sindh

Nine people lost their lives when a rocket launcher’s ordnance exploded in…