مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔واضح رہے کہ مریم نواز لاہور سمیت مختلف حلقوں میں انتخابی مہم چلا رہی تھیں اور کل انتخابی مہم کے آخری روز بھی انہوں نے جلسے سے خطاب کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

‏ورلڈ بینک کا پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان

‏عالمی بینک نے پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد کی منظوری دے…

پشاور کے ایک گھر میں آگ لگ گئی

تفصیلات کےمطابق یہ واقعہ پشاور حیات آباد فیز 1 سیکٹر ای 3…

وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر کل مصر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم 7 اور 8 نومبرکو 2 روزہ دورےپر مصر روانہ ہوں…

زرداری صاحب آخری وقت تک اپنی کوشش جاری رکھتے ہیں، قمر زمان کائرہ

 قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ زرداری صاحب آخری وقت تک…