اپنی ٹوئٹ میں امراللہ صالح نے دعوی کیاکہ وہ اشرف غنی کی جلاوطنی کےبعدملک کےنئےنگراں صدرہیں افغانستان کےآئین کےمطابق صدر کی غیر موجودگی، موت، مستعفی ہونے کی صورت میں نائب صدرملک کانگران صدرہوتا ہے،میں اس وقت اپنےملک میں ہوں اور میں آئین کے تحت ملک کا نگران صدرہوں۔امراللہ صالح نے تمام رہنماؤں سےاپنی حمایت اور اتفاق رائےکے لیےاپیل کی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فرانس میں پٹرول کا شدید بحران،پٹرول پمپس پر عوام دست و گریباں

فرانس میں آئل ریفائنریز کےملازمین کی ہڑتال کے باعث پٹرول کا بحران…

شمالی کوریا نے والدین کو بچوں کے انوکھے نام رکھنے کی ہدایت کر دی

شمالی کوریا نے والدین کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے…

ایمی ایوارڈزکیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا

رواں برس 73 ویں ایمی ایوارڈز کے لیے مختلف کیٹیگریز میں سب…

فیس بک کی “ایک ارب کھانے” کی مہم

فیس بک نےسب سےبڑی “ایک ارب کھانے” کی مہم شروع کی ہےدبئی…