امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد قوم سے پہلے خطاب میں کہا امریکی فوج کی واپسی کےفیصلےپرکوئی پچھتاوا نہیں۔ جانتا ہوں اس فیصلے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنوں گا افغانستان کو تبدیل کرنا ہمارا مشن نہیں تھا، ہمارا مقصد القاعدہ کا خاتمہ اور اسامہ کو پکڑنا تھا، ہم اس میں کامیاب رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ دریا کا آلودہ پانی پی کربیمار،اسپتال پہنچ گئے

بھارتی پنجاب کےوزیراعلیٰ بھگوانت مان نے دریا کا آلودہ پانی پیا تھا…

ایلون مسک نے 5 ارب 70 کروڑ ڈالر عطیہ کر دیئے

دنیا کےامیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹیسلا کے حصص میں 5.7…

مسجد نبوی میں 4 ہزار سے زائد خواتین و مرد اعتکاف کریں گے

منگل سے مسجد نبوی میں معتکفین کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے…

انٹارکٹیک میں برف کے نیچے بہنے والا طویل پُر اسرار دریا دریافت

برطانیہ کے امپیریل کالج لندن اوردیگر بین الاقوامی اداروں کےمحققین نےپہلی بار…