عامر لیاقت حسین کی موت سےخالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 کراچی موجودہ قومی اسمبلی کی مدت کے اختتام تک خالی رہےگی جہاں پی ٹی آئی کےمحمود مولوی گزشتہ ہفتےانتخابی معرکے میں منتخب ہوئے تھےاس وقت پی ٹی آئی کے تین ارکان قومی اسمبلی نے رکنیت کا حلف اٹھانا تھا لیکن انہوں نےاس کا انتخاب نہیں کیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.